منفعت عام
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ فائدہ جو سب کو یا اکثر کو حاصل ہو یا پہنچے، سب کا فائدہ یا بھلائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ فائدہ جو سب کو یا اکثر کو حاصل ہو یا پہنچے، سب کا فائدہ یا بھلائی۔